کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پولیس کا رات گئے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے گھر پر چھاپہ . کوئٹہ بلوچستان پولیس کا رات گئے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 265 کوئٹہ 1 کے ایم این اے قاسم سوری کی رہائش گاہ پر چھاپہ .
قاسم سوری گھر پر موجود نہ تھے ملازمین سے پوچھ گچھ جاری، یاد رہے گزشتہ روز قاسم سوری کے بھائی ہاشم سوری نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اظہار بھی کیا تھا .
. .