اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جلاﺅ گھیرا ﺅ کے الزام میں گرفتار3 ملزمان کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم دیدیا .
نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جلاﺅ گھیرا ﺅ کے الزام میں گرفتار3 ملزمان کی بازیابی کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے درخواستوں پر سماعت کی .
سرکاری وکیل نے کہاکہ تینوں ملزمان پہلے ہی ریکارڈ یافتہ ہیں،آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ پیش کریں گے،عدالت نے تینوں کو لڑکوں کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم دیدیا .
. .