تحریک انصاف اور عمران خان کے دست راست نے 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف اور عمران خان کے دست راست گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی .

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سلمان احمد کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے بہت دل دکھایا، ، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے .

انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے .

. .

متعلقہ خبریں