حکومت نے طالبعلموں میں کتنے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ نے نوجوان طالبعلموں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بچوں میں دوبارہ ایک لاکھ لیپ ٹاپس تقسیم کیئے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شزا فاطمہ نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں لیپ ٹاپ پروگرام بند کر دیا گیا ، کورونا میں طلباءنے انہیں لیپ ٹاپس سے تعلیم حاصل کی ، ن لیگ کے ہر دور میں نوجوانوں کو بااختیار بنایا گیا ۔

Recent Posts

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

6 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

17 mins ago

حکومت بلوچستان کا تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…

24 mins ago

2 برسوں میں 7 ہزار افراد کو بذریعہ بیورو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت برائے سمندر پار پاکستانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…

33 mins ago

معروف قانون دان کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے دوستوں سے لاکھوں روپے طلب کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…

60 mins ago

خیبرپختونخوا کے 6 فلیگ شپ منصوبے کون سے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ…

1 hour ago