وزیر صحت قادر پٹیل کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

لاہور(قدرت روزنامہ) مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب نے وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ لاقانونیت اور آئین کی پامالی کا فائدہ اٹھا کر بےشرموں کا گروہ غلاظت کی انتہاؤں کو چھو رہا ہے، ملک کو بنانا ری پبلک بنانے کے بعد زنجیروں میں قید میڈیا کے ذریعے جھوٹ اور بیہودگی کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں، ان میں حیا ہوتی تو سندھ کے ڈاکو کی عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کا متن دیکھ لیتے۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ان کے وزیروں کے بستروں سے شراب اور گند عدالتوں نے پکڑا ہے، ریاست ان اوباشوں کو بے لگام چھوڑنے کے بجائے انہیں لگام ڈالے، مزید بیہودگی برداشت کریں گے نہ ان مجرموں کو اس کی اجازت دیں گے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago