رہنما پی ٹی آئی کنول شوزب بیرون ملک چلی گئیں، پارٹی ذرائع

(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب بیرون ملک چلی گئیں .

پارٹی ذرائع کے مطابق کنول شوزب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی بیرون ملک چلی گئی تھیں .

ذرائع نے بتایا کہ کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں .

واضح رہے کہ کنول شوزب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں .

. .

متعلقہ خبریں