تحریک انصاف کا ایک اور پنچھی اڑ گیا

پشاور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا .

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سب کے سامن ہیں ، ان پر ضمیر ملامت کر رہا ہے، یہ ملک فوج اور عوام ہماری ہے، پرتشدد مظاہروں کا حامی نہیں .

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مزید سفر جاری نہیں رکھ سکتا، تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں .

. .

متعلقہ خبریں