ان کا موقف ہے کہ ٹیم کی سلیکشن پر مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا . راشد خان نے کہا کہ کپتان کی حیثیت سے ٹیم کی سلیکشن میں میری شمولیت میرا حق ہے . افغان کرکٹ بورڈ نے جس ٹیم کا اعلان کیا اس کیلئے مجھ سے مشاورت نہیں کی گئی . انہوں نے کہا میں افغان ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان کے عہدے سے ابھی مستعفی ہو رہا ہوں . افغانستان کیلئے کھیلنا میرے لیے ہمیشہ قابل فخر رہے گا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پسند کا سکواڈ نہ ملنے پر افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے عہدے سے استعفا دے دیا ہے . تفصیلات کےمطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں راشد خان نے کہا انہیں ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن پر تحفظات تھے .
متعلقہ خبریں