جہانگیر ترین کے علاوہ اور کونسا اہم رہنما اپنی پارٹی بنانے جارہاہے ؟ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بھی اپنی پارٹی بنانے جا رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے بتایا کہ ذ رائع کے مطابق 2 بڑے بزنس ٹائیکون اپنی اپنی پارٹی بنانے کا فیصلہ کر چکے ہیں، جہانگیر ترین کے علاوہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے بھی اپنی الگ پارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سردار تنویر الیاس کے پاس بلوچستان ، سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مضبوط امیدوار اور ممبران اسمبلی موجود ہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم نےگندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نےگندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔…

12 mins ago

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار

لاہو(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار…

29 mins ago

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے ہیں۔…

52 mins ago

فیصل آباد میں تاجر نے اہل خانہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور…

57 mins ago

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

7 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

7 hours ago