عمران خان نے حکومت سے بات چیت کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے پی ٹی آئی کی 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی .

پی ٹی آئی ترجما لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے پی ٹی آئی کی 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی .

پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے . کمیٹی میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم عادل شیخ، عون عباسی، مراد سعید اور حماد اظہار شامل ہیں .

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی حکومتی اراکین کے ساتھ بات چیت کر کے انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرے گی .

قبل ازیں عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے خالی عہدوں پر بھرتیاں شروع کرتے ہوئے عمر ایوب خان کو پی ٹی آئی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا .

نوٹی فکیشن کے مطابق عمر ایوب خان بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پارٹی کی ذمہ داریاں نبھائیں گے . واضح رہے کہ اسد عمر کے استعفے کے بعد سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی ہوگیا تھا .

ن کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے . کمیٹی میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم عادل شیخ، عون عباسی، مراد سعید اور حماد اظہار شامل ہیں .

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی حکومتی اراکین کے ساتھ بات چیت کر کے انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرے گی .

قبل ازیں عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے خالی عہدوں پر بھرتیاں شروع کرتے ہوئے عمر ایوب خان کو پی ٹی آئی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا .

نوٹی فکیشن کے مطابق عمر ایوب خان بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پارٹی کی ذمہ داریاں نبھائیں گے . واضح رہے کہ اسد عمر کے استعفے کے بعد سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی ہوگیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں