عمران خان کی مذاکرات کی دعوت پر نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

لندن (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوا زشریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کردیا ہے .

ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’’بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے .

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی‘‘

. .

متعلقہ خبریں