کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان مگر کب سے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی (قدرت روزنامہ) آج سے شہرِ قائد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے بدھ کے روز تک بادل برسنے کا امکان ہے .

جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی،حید رآباد سمیت سندھ ،پنجاب، خیبر پختونخوا ، بلوچستان،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی . ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے .

. .

متعلقہ خبریں