مولانا فضل الرحمان کے تھائی لینڈ جانے کی خبر پر حریم شاہ بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ہیں جس کی تصدیق ان کی پارٹی کے ترجمان نے بھی کردی ، ان کے اس دورے پر متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے بھی طنز کے نشتر چلادیئے .

سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ مولانا تھائی لینڈ کیوں گئے؟ تھائی لینڈ کے لیڈی بوائز دنیا بھر میں مشہور ہیں .

کبھی قطر تو کبھی تھائی لینڈ .

. .

متعلقہ خبریں