کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 285.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .
. .