کنیز فاطمہ نے بھی پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )رہنما کنیز فاطمہ نے پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا .

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنیز فاطمہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتی ہوں، سیاست نہیں کرنا چاہ رہی، فیملی کووقت دینا چاہتی ہوں .

ان کاکہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں،9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے .

. .

متعلقہ خبریں