اشنا شاہ شادی کے لال لہنگے پر ہونے والی تنقید پر کھل کر بول پڑیں

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل اُشنا شاہ نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر حمزہ امین سے کیسے ملی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اُشنا شاہ ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے متعدد مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔اشنا شاہ اپنے بے باک خیالات اور بیانات کے سبب بھی خوب جانی جاتی ہیں ۔اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران اداکارہ کا اپنے شوہر سے متعلق بات کرتے ہوئے بتانا تھا کہ” اُن کی اور اُن کے شوہر کی کسی تیسرے شخص نے ملاقات کروائی تھی اور ایسے ہی اِن دونوں میں پیار اور پھر شادی ہو گئی, اُن کے شوہر اپنی یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے تک پاکستان، اسلام آباد میں تھے، اُس کے بعد وہ آسٹریا چلے گئے تھے۔

اُشنا شاہ کا کہنا تھا کہ” میرا شادی کا لہنگا دیکھ کر مداحوں کو لگا کہ جیسے یہ بھارت سے مجھے مودی نے بھجوایا ہے، میں کوئی اینٹی سٹیٹ بھارتی دُلہن بن گئی ہوں، اُن کی والدہ سمیت پاکستان کی سب ہی خواتین شادی پر لال رنگ پہنتی ہیں، ہاں بس میں نے چولی منفرد پہن لی تھی اور ہار بھی پہنا ہوا تھا اسی لیے مجھ پر اتنی تنقید کی گئی”۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ “اُنہیں اتنی تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنے پر مجبور ہو گئی تھیں۔”

Recent Posts

سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام،سسرالیوں کے ہاتھوں داماد قتل

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)لدھے والا وڑائچ میں سسرالیوں نے داماد کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے…

13 mins ago

ججزتقرری میں پارلیمانی کمیٹی کی حیثیت ربڑ سٹیمپ سے زیادہ نہیں،وزیرقانون اعظم تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے…

22 mins ago

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

6 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

7 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

8 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

8 hours ago