عدالت نے خدیجہ شاہ کی میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک نصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کی میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست خارج کر دی ہے .

تفصیلات کے مطابق عدالت انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا .

یاد رہے کہ نو مئی کو کور کمانڈر ہاﺅس پر حملے کے کیس میں خدیجہ شاہ حراست میں ہیں، جب پولیس نے کارروائیوں کا آغاز کیا تو وہ مسلسل کئی روز تک روپوش رہیں جبکہ انہیں مبینہ طور پر حملے کا مرکزی کردار بھی کہا جارہاہے .

. .

متعلقہ خبریں