کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپننگ بلے باز محمد رضوان اور فخر زمان اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں مقدس سفر پر سعودی عرب روانہ ہوں گے جبکہ محمد رضوان اور فخر زمان بھی اس سال حج پر جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر انضمام الحق بھی اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج ادا کریں گے، فہیم اشرف اور افتخار احمد سمیت چند دیگر کرکٹرز بھی رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…