چینی اور امریکی صدور کے مابین 7 ماہ میں پہلی بار ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں کہاگیاکہ چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارت سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ امریکا اور چین کے مابین افغانستان کے معاملات فوجی سطح پر زیرِ بحث آئے۔رپورٹ کے مطابق چین کے انٹرنیشنل ملٹری کو آپریشن کے میجر جنرل ہوانگ ژیپنگ نے امریکی ہم منصب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے باہمی دلچسپی

کے امور پر گفتگو کی تھی۔چینی فوج نے ویبنار میں درمیانی درجے کی فوجی سطح پر بات چیت جاری رکھنے پر آمادگی کا اظہار کیا تھا۔

Recent Posts

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ…

3 mins ago

گوگل کا تمام ایپ صارفین کو جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب ’جیمنی ایپ‘ کے ذریعے تمام فری…

13 mins ago

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے…

22 mins ago

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا تاہم نان فائلرزپالیسی مزید سخت کردی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ صوبوں کے ساتھ…

31 mins ago

کراچی: غیرقانونی رکشوں، اسٹینڈز اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی ٹریفک پولیس نے شہر میں غیرقانونی طور پر چلنے والے…

39 mins ago

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے 6 ماہ، عوام کو اب تک کیا ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان قیام پاکستان کے بعد سے مسائل کی زنجیروں میں جکڑا…

47 mins ago