انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے . انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا .

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے35 پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں