خیال رہے کہ اداکارہ منال خان کی آج اداکار احس محسن اکرام کے ساتھ شادی ہونے والی ہے جس کے حوالے سے تقریبات کا آغاز 7 ستمبر سے ہوگیا تھا . اس حوالے سے اداکار احسن محسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریبات سے متعلق اپنے مداحوں کو معلومات فراہم کرتے ہوئے دو کارڈ شیئر کیے تھے . احسن محسن اکرام کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے کارڈ میں سے ایک مایوں اور مہندی جبکہ ایک کارڈ ڈھولکی کی تقریب کا تھا . اس سے قبل اس خوبرو جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اپنی شادی اور ولیمے کا کارڈ بھی شیئر کیا جا چکا ہے . . .
(قدرت روزنامہ)اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دیوار پر لائٹوں کی مدد سے ’We Miss You Baba‘ لکھا گیا ہے اور ایک محفل بھی جاری ہے .
اس مخٖل میں اداکاراؤں کے عزیز و اقارب شریک ہیں جبکہ اس محفل میں موسیقی کا بھی انعقاد کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں