اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بعد پاﺅنڈ، ریال اور یورو کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے تک آ گیاہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 15 روپے تک کمی ہوئی ہے جس کے بعد 318 روپے پر فروخت ہو رہاہے ،پاﺅنڈ کی قیمت 14 روپے کم ہونے کے بعد 370 روپے پر آ گیاہے ، ریال 4.50 روپے سستا ہو کر 79 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں بھی پانچ روپے کمی ہوئی ہے اور 81 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

2 hours ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

2 hours ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

2 hours ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

3 hours ago