کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 2 امریکی ڈالر سے بھی مہنگا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 2 امریکی ڈالر سے بھی زیادہ فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، پاکستان میں اس وقت امریکی ڈالر 282 روپے کا ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت620 ، زندہ مرغی فی کلو 520 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ انڈے فی درجن 280 روپے، دیسی انڈے 380 روپے، کلیجی فی کلو 600 روپے اور زندہ دیسی مرغی 1000 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ایک مرغی کم ازکم دو کلو کی مل رہی ہے، اس طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کا ریٹ آسمان کو چھونے لگ گیا ہے۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

3 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

13 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

28 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

40 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

50 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago