گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ ٹرمینل کی عمارت کو مکمل کر دیا گیا ہے اور اس کے اندر مکینیکل اور برقی آلات کی تنصیب اور سجاوٹ کا کام جاری ہے جس میں اے ٹی سی کی عمارت اور ٹاور کے لئے اندرونی آلات کی تنصیب اور سجاوٹ کا کام بھی شامل ہے ۔گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے، کنیکٹنگ رن وے، ٹیکسی وے، سروس لین اور سٹیشن فلور کا کنکریٹ فرش مکمل ہو چکا ہے۔ نیوی گیشنل لائٹنگ ایڈ سسٹم بھی مکمل ہو چکا ہے،ان لائٹس میں رن وے سینٹر لائن لائٹس، رن وے ایج لائٹس، اپروچ لائٹس وغیرہ شامل ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…