اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی ہوئی ہے .

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ڈالر 298 روپے تک آ گیا تاہم آج مزید گراوٹ کے بعد 295 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگاہواہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں