منال خان نے شادی کیلئے کیسی مہندی لگوائی؟

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ہر دلعزیز اداکارہ منال خان کی آج شادی ہے، اُنہوں نے اپنے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے . منال خان آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی اور اُن کی شادی پر لاکھوں دل بھی ٹوٹنے والے ہیں .

تصویر میں منال خان گاڑی میں بیٹھیں اپنا مہندی لگا ہاتھ دکھاتی نظر آرہی ہیں . منال خان نے شادی کیلئے کیسی مہندی لگوائی؟ اس سے قبل کل رات سے سوشل میڈیا پر منال خان کی کچھ جذباتی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھی اُن کے ساتھ شادی سے قبل آخری لمحات گزارتی نظر آ رہی ہیں . منال خان کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورت گہرے رنگ کی مہندی کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں . . .

متعلقہ خبریں