(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ہر دلعزیز اداکارہ منال خان کی آج شادی ہے، اُنہوں نے اپنے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔
منال خان آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی اور اُن کی شادی پر لاکھوں دل بھی ٹوٹنے والے ہیں۔
تصویر میں منال خان گاڑی میں بیٹھیں اپنا مہندی لگا ہاتھ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔
منال خان نے شادی کیلئے کیسی مہندی لگوائی؟
اس سے قبل کل رات سے سوشل میڈیا پر منال خان کی کچھ جذباتی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھی اُن کے ساتھ شادی سے قبل آخری لمحات گزارتی نظر آ رہی ہیں۔
منال خان کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورت گہرے رنگ کی مہندی کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…