بلوچستان ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی پشین کے رہنماﺅں کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمداعجاز سواتی اور جسٹس جنب جسٹس نذیر احمد لانگو پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے پی ٹی آئی پشین کے رہنماﺅں کی 3ایم پی او کے تحت گرفتاری کے حکم کو کالعدم قراردیدیا اور گرفتاررہنماﺅں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز ڈویژنل بینچ پر مشتمل نے 3 ایم پی او کے تحت پشین میں گرفتار پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماﺅں سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاکہ پشین کی ضلعی انتظامیہ نے 3 ایم پی او کے تحت 4 پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماﺅں کی گرفتاری کی ضلعی انتظامیہ نے سیاسی بنیاد پر 3 ایم پی او کا غیر قانونی استعمال کیا۔بعدازاں ڈویژنل بینچ نے ڈپٹی کمشنر پشین کا آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے پشین میں 3 ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کے گرفتار افراد کی رہائی کا حکم دیدیا۔

Recent Posts

وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…

9 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

22 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

31 mins ago

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

1 hour ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

1 hour ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

2 hours ago