افغانستان سے آئے 50خاندان دوبارا ڈی پورٹ

کچلاک(قدرت روزنامہ) افغانستان سے آئے ہوئے 50 سے زائد افغان گھرانے واپس ڈی پورٹ، سرکاری خرچے پر پرائیویٹ بسوں میں چمن منتقل، تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک اور گردونواح میں گزشتہ 10 روز بغیر دستاویزات خیمہ جھگیوں میں 50 سے زائد افغان خاندان قیام پذیر گھرانوں کو اسسٹنٹ کمشنر کچلاک، ان کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری تھیں، جنھوں نے پولیس کی نگرانی میں واپس چمن کے راستے واپس افغانستان ڈی پورٹ کر دئیے گئے

Recent Posts

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

4 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

22 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

31 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

34 mins ago

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

55 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

1 hour ago