گزشتہ کاروباری ہفتے ڈالر، یورو، پاﺅنڈ،ریال کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں صورتحال کیا رہی ؟ تفصیل جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ)زر مبادلہ بحران سے گزشتہ ہفتے بھی انٹر بینک میںڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جبکہ سٹیٹ بینک کے اقدام سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر ، ریال پاﺅنڈ ، یورو ریورس گیئر میں رہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر ، پاﺅنڈ ، یورو ، ریال کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں بڑی نوعیت کی کمی ہوئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 تک گر کر اختتام ہفتہ پر 300 پر آ گیا ،ہفتے آغاز پر ڈالر اوپن مارکیٹ میں 311 روپے کی بلند سطح پر آ گیا تھا ،طلبگار بلیک مارکیٹ سے 322 روپے میں ڈالر حاصل کر رہے تھے ،انٹر بینک میں ڈالر 52 پیسے اضافے سے 285.67 روپے پر بندہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دس روپے گھٹ کر 300 روپے پر بند ہوئی ،برطانوی پاﺅنڈ کے انٹر بینک ریٹ 5.79 روپے اضافے سے 357.86 روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاﺅنڈ کی قدر 10.50روپے کم ہو کر 373.50 روپے ہو گئی ،انٹر بینک میں یورو کرنسی کی قدر 1.42 روپے بڑھ کر 307.5 روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 9 روپے کم ہو کر 325 روپے ہو گئی ،انٹر بینک میں ریال کی قدر 13 پیسے بڑھ کر 76.16 روپے پر بند ہوئی ،اوپن مارکیٹ میں ریال میں 4.05 روپے گھٹ کر 79.25 روپے پر بندہوا ۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

1 hour ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

2 hours ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

2 hours ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

3 hours ago