خضدار،ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

خضدار (قدرت روزنامہ) خضدار قومی شاہراہ پر ٹرک الٹ گئی اطلاعات کے مطابق ٹرک کے نیچے آکر 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں حادثہ میں ٹرک اس وقت الٹ گئ جب 4 افراد گاڑی کو جیک لگا رہے تھے مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے جاں بحق چاروں افراد کا تعلق ضلع چمن سے بتایا جاتا ہے . .

.

متعلقہ خبریں