اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں فتح جنگ انٹرچینج کے قریب اے آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ان بھائی جاں بحق جبکہ اے آئی جی سجاد افضل آفریدی زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ نصیرآباد کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ا ن کے بھائی نعمان افضل جاں بحق ہوگئے جبکہ اے آئی جی سجاد افضل آفریدی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کا مزید
کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع پر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…
پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…
کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…
کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…