چمن (قدرت روزنامہ) عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر تحریک انصاف کے 5 سابق رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن کے قریب 9 مئی کو قومی شاہراہ بلاک کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 سابق رہنماؤں کی عدالت نے ضمانت منسوخ کر دی جس پر پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما نذیر اچکزئی ، صلاح الدین ، امان اللہ ، جلال سعدی اور فیصل باری پارٹی عہدوں سے استعفے دے چکے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…