چین کا پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر فروخت کرنے کا اعلان، چین کے اس فیصلے سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چین نے پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا . اس فیصلے سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی .

تفصیلات کے مطابق چین نے پیٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے . چین دنیا کا سب سے بڑا تیل کا درآمد کنندہ ہے . نجی ٹی وی کے مطابق چین نے پہلی بار اپنے قومی پٹرولیم ذخائر سے تیل فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے، چین میں توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر کیا گیا . چین کےاعلان سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اتار چڑھاؤ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں