چین کا پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر فروخت کرنے کا اعلان، چین کے اس فیصلے سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چین نے پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ۔ اس فیصلے سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پیٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ چین دنیا کا سب سے بڑا تیل کا درآمد کنندہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چین نے پہلی بار اپنے قومی پٹرولیم ذخائر سے تیل فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے، چین میں توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر کیا گیا۔چین کےاعلان سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر

اتار چڑھاؤ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

29 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

48 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

50 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

54 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago