اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا لیکن انٹر بینک مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو اہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد 305 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی تاہم بعدازاں اس نے واپسی کا سفر شروع کیا اور پھر سے مہنگا ہو گیا ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286.85 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس کے علاوہ سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور اب تک انڈیکس میں 354 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 42 ہزار 22 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

1 hour ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

2 hours ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

2 hours ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

3 hours ago