جدہ (قدرت روزنامہ) کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا منصوبہ بنا لیا ہے ، یہ ٹرین 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ، اس منصوبے کے باعث جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیز ترین رفتار کا یہ جدید منصوبہ2030 میں مکمل ہوگا۔ “جیو نیوز ” کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین میں جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ کا رہ جائے گا،یہ ٹیکنالوجی ایک امریکی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے سفر اب نہایت آسان اور کم وقت میں طے ہوپائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…