جدہ سے مکہ صرف 5 منٹ میں پہنچیں ، سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا منصوبہ بنا لیا

 جدہ (قدرت روزنامہ) کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا منصوبہ بنا لیا ہے ، یہ ٹرین 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ، اس منصوبے کے باعث جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیز ترین رفتار کا یہ جدید منصوبہ2030 میں مکمل ہوگا۔ “جیو نیوز ” کے مطابق  ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین میں جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ کا رہ جائے گا،یہ ٹیکنالوجی ایک امریکی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے سفر اب نہایت آسان اور کم وقت میں طے ہوپائے گا۔

 

Recent Posts

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…

2 hours ago

ایف بی آر کی ملی بھگت سے 36 ارب سے زائد کا ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…

2 hours ago

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

2 hours ago

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

3 hours ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

3 hours ago