انٹر بینک میں ڈالر مہنگا 13 ماہ بعد اتنی بلند سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 13ماہ کے بعد 168روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 168 روپے 2 پیسے پر فروخت ہوا .

ڈالر نے 13 ماہ بعد 168 روپے کی سطح عبور کی ہے، آخری بارڈالر اگست 2020 میں 168.43 روپے پر بند ہوا تھا . مئی 2021 سے اب تک ڈالر 15 روپے 74 پیسے مہنگا ہوا جس کے نتیجے میں بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 1800 ارب روپے کا اضافہ ہوا . . .

متعلقہ خبریں