انٹر بینک میں ڈالر مہنگا 13 ماہ بعد اتنی بلند سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 13ماہ کے بعد 168روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 168 روپے 2 پیسے پر فروخت ہوا۔ ڈالر نے 13 ماہ بعد 168 روپے کی سطح عبور کی ہے، آخری بارڈالر اگست 2020 میں 168.43 روپے پر بند ہوا تھا۔ مئی 2021 سے اب تک ڈالر 15 روپے 74 پیسے مہنگا ہوا جس کے نتیجے میں

بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 1800 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے…

43 mins ago

پاکستان اور آذربائیجان کا قانونی تعلیم و تربیت کیلئے ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور آذربائیجان کے سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان…

51 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شاہ رخ خان کو لاجواب کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتی مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بالی ووڈ کے سپر…

54 mins ago

سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پرگاڑی پرفائرنگ،7افرادقتل

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)پسرور قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کو پرانی دشمنی کی…

1 hour ago

روزگار کی تلاش میں کمبوڈیا جانے والے سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

فنوم پین (قدرت روزنامہ)روزگار کی تلاش میں سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں پھنس گئے ہیں، پاکستان…

1 hour ago

بھارتی باولر ایشون نے مرلی دھرن کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی سپنر روی چندرن ایشون نے سری لنکا کے سابق لیجنڈری سپنر مرلی دھرن…

1 hour ago