انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 47 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 287.36 روپے پر فروخت ہور ہاہے .

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 42 ہزار 142 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 93 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور وانڈیکس 42 ہزار 236 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں