‘لوگ اب لنڈے کا کاروبار کریں’، وفاقی بجٹ پر سپیکر بلوچستان اسمبلی کا دلچسپ تبصرہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وفاقی بجٹ پر سپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اب لنڈے کا کاروبار کریں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپیکر بلوچستان اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی تفصیلات دیکھنے کے بعد اجلاس کے دوران بولے کہ وفاقی حکومت نے جوتے، موزے سمیت اشیا پر رعایت دی ہے، وفاقی بجٹ سے لنڈے کا کاروبار کرنے والوں کو فائدہ ہو گا، لوگوں کو اب لنڈے کا کاروبار کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ وفاقی بجٹ کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ کہ بجٹ کے نام پر قوم کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے، عوام کو بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں ملا۔ تنخواہوں میں 30 سے 35فیصد اضافہ کر دیا گیا مگر خزانے میں اتنی رقم کہاں ہے؟

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

5 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

17 mins ago

وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…

27 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

40 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

49 mins ago

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

2 hours ago