مداحوں نے مومنہ اقبال کو خوبصورتی کا پیکر قرار دیدیا

(قدرت روزنامہ)مومنہ اقبال ایک خوبصورت اور خوبرو  اور نوجوان اداکارہ و ماڈل ہیں جن کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جن پر مداحوں نے انہیں  خوبصورتی کا پیکر قرار دیدیا ہے . حال ہی میں اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں .

ان تصاویر میں مومنہ کو نہایت سادہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کا ڈریس بہت ہی پیارا اور ٹرینڈی ہے . اداکارہ مومنہ کی ان تصاویر پر مداحوں نے انہیں خوبصورتی کا پیکر قرار دیتے ہوئے کمنٹس کئے ہیں . ان کمنٹس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کو ان کے مداحوں نے ان کی خوبصورتی کے حوالے سے بہت سراہا ہے . واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اپنی خامیوں کو قبول کرنا ہی اصل خوبصورتی ہے‘ . خیال رہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے حسن کی تعریف کی جا رہی ہے . اداکارہ مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)

. .

متعلقہ خبریں