مداحوں نے مومنہ اقبال کو خوبصورتی کا پیکر قرار دیدیا

(قدرت روزنامہ)مومنہ اقبال ایک خوبصورت اور خوبرو  اور نوجوان اداکارہ و ماڈل ہیں جن کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جن پر مداحوں نے انہیں  خوبصورتی کا پیکر قرار دیدیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں مومنہ کو نہایت سادہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کا ڈریس بہت ہی پیارا اور ٹرینڈی ہے۔

اداکارہ مومنہ کی ان تصاویر پر مداحوں نے انہیں خوبصورتی کا پیکر قرار دیتے ہوئے کمنٹس کئے ہیں۔

ان کمنٹس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کو ان کے مداحوں نے ان کی خوبصورتی کے حوالے سے بہت سراہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اپنی خامیوں کو قبول کرنا ہی اصل خوبصورتی ہے‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے حسن کی تعریف کی جا رہی ہے۔

اداکارہ مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

6 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

6 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

6 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

6 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

6 hours ago