ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ایک کالے رنگ کے ویسٹرن ڈریس میں موجود ہیں جبکہ ان کا انداز بہت بولڈ ہے . اس فیشن شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوزس میں دکھا جاسکتا ہے . اس شوٹ کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کا میک اپ بہت ہی لائٹ اور سوفٹ ٹچ کے ساتھ کیا گیا ہے . خیال رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں .
. .View this post on Instagram