بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کے فیشن شوٹ سے چند تصاویر

(قدرت روزنامہ)حال ہی میں بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے فیشن شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ایک کالے رنگ کے ویسٹرن ڈریس میں موجود ہیں جبکہ ان کا انداز بہت بولڈ ہے۔

اس فیشن شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوزس میں دکھا جاسکتا ہے۔

اس شوٹ کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کا میک اپ بہت ہی لائٹ اور سوفٹ ٹچ کے ساتھ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

2 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

2 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

3 hours ago