طالبان کے مجھے حراست میں لینے کی بھارتی خبر جھوٹی ہے: عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ

(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کا ایک اور پراپیگنڈا افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے بے نقاب کر دیا۔

افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں لیے جانے کی تردید کر دی۔

کابل ڈرون حملے سے دہشتگرد نہیں، انجینئر مارا گیا، امریکی اخبار

افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میرے حراست میں لیے جانے کی بھارتی میڈیا کی خبر جھوٹی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی صحافی خبر شائع کرنے سے پہلے حقائق کو چیک کر لیا کریں۔

طالبان سے بات چیت سب کے مفاد میں ہے: نیڈ پرائس

گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان نے افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

Recent Posts

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے رجسٹرارسپریم کو ایک اور خط…

5 mins ago

پنجاب حکومت پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے کتنی لگژری گاڑیاں خریدے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے لگژری گاڑیاں…

15 mins ago

پی آئی اے کی نیلامی اب 31 اکتوبر کو، ہر مرتبہ تاخیر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باعث سرکاری خزانے پر بوجھ بننے…

22 mins ago

کراچی میں خارش قابو سے باہر، اس کا علاج کیا ہے؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ 2 ماہ سے خارش (اسکیبیز) کی بیماری…

29 mins ago

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین…

42 mins ago

کار پر ہجوم کے حملے کے بارے میں اداکارہ اینجلین ملک کیا کہتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینجلین ملک نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں جن کا ایک…

1 hour ago