اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کی ایک اورشرط پوری کر دی گئی ہے اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کی جانب سے ملک بھرکے 22 ہزارپراپرٹی ڈیلرز کو رجسٹرڈ کر لیاگیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پراپرٹی ڈیلرزمشکوک سرمایہ کارکی نشاندہی کریں گے اورایف بی آرکومعلومات فراہم کریں گے ، ہرپراپرٹی ڈیلرکورجسٹریشن کیلئے 3 نوٹس بھیجے گئے جبکہ فی کس 3 نوٹس کے بعدایف بی آرمیں خودکارنظام سے منسلک کیاگیا ۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…