میئر کراچی کا انتخاب؛ پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کے کارکنوں کا ایک دوسرے پر پتھراؤ

کراچی(قدرت روزنامہ)میئر کے انتخاب پر کراچی آرٹس کونسل کے باہر پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے کارکن آمنے سامنے آگئے .

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز "کے مطابق پتھراؤ سے دونوں جماعتوں کے کارکن زخمی ہوگئے،حالات کنٹرول کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز دونوں موجود ہیں .

پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا،پتھراؤسے آرٹس کونسل کے باہر کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے .

. .

متعلقہ خبریں