مجھ سے شادی کرو گی۔۔ شاہ رخ کے سوال پر پریانکا چوپڑا نے کیا جواب دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مقابلہ حسن کے تحت پینل انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کو لا جواب کرکے مس انڈیا2000کا ٹائٹل جیتا تھا . مس انڈیا کے مقابلے میں پریانکا چوپڑا کے مد مقابل معروف اداکارہ لارا دتہ اور دیا مرزا بھی تھیں .

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مس انڈیا 2000 کےمقابلے کے آخری راؤنڈ میں اداکار شاہ رخ خان، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہرالدین اور معروف کاروباری شخصیت سوارووسکی ایک ایسے پینل میں شامل تھے جنہوں نے حسیناؤں سے سوال و جواب کرنے تھے . اس راؤنڈ کے دوران شاہ رخ خان نے پریانکا چوپڑا سے پوچھا کہ اُن کے سامنے تین آپشنز ہیں، وہ کس سے شادی کرنا پسند کریں گی ؟ . شاہ رُخ خان کا کہنا تھا کہ کیا وہ ان کے جیسے ایک فلمساز اور اداکار سے یا سوارووسکی جیسے کاروب… . .

متعلقہ خبریں